ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لوہاری بازار؛ سرعام ہونیوالےشعیب سلیم قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

لوہاری بازار؛ سرعام ہونیوالےشعیب سلیم قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق:لوہاری بازارمیں سرعام ہونیوالےشعیب سلیم قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا،جرم ثابت ہونےپرملزم عامرشہزادکوسزائےموت اور 6لاکھ جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔
ایڈیشنل سیشن جج اورنگزیب نے شعیب سلیم قتل کیس کافیصلہ سنایا،عدالت میں پراسیکیوٹر مہزب اویس نےملزم کےخلاف 13 گواہ پیش کیے۔
ملزم عامرشہزاد کیخلاف تھانہ لوہاری گیٹ پولیس نے 2024 میں چالان پیش کیا،عدالت نے 7ماہ میں قتل کیس کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ سنا دیا،مجرم نےچلتےبازارمیں کھڑےہوکرمقتول کوفائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔