ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محسن نقوی کا سعودی عرب کے اینٹی نارکوٹکس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

محسن نقوی کا سعودی عرب کے اینٹی نارکوٹکس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وزیرداخلہ محسن نقوی کا سعودی عرب کے اینٹی نارکوٹکس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ،ڈی جی اینٹی نارکوٹکس سعودی عرب میجر جنرل محمد ال قرنی نے محسن نقوی کا استقبال کیا۔

  محسن نقوی نے سعودی ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس سے ملاقات کی،اس موقع پر انسداد منشیات کیلیےدوطرفہ معاونت کے تحت مزید مؤثر اقدامات پر اتفاق کیا گیا ۔

 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ منشیات کی لعنت مشترکہ چیلنج ہے، کوئی ملک تنہا نہیں نمٹ سکتا،پاکستان سعودی عرب کیساتھ اینٹی نارکوٹکس پرتعاون جاری رکھے گا۔