درنایاب: دس مرلہ پر اپارٹمنٹ پاس کراکر کمرشل استعمال کرنے کے رحجان میں اضافہ کیا گیا، ایل ڈی اے کا 10مرلہ پر اپارٹمنٹ منظوری کے قانون کو ختم کرانے کا فیصلہ کیا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق دس مرلہ پلاٹ پر اپارٹمنٹ کا نقشہ پاس کراکر غیر قانونی طور پر کمرشل استعمال کیا جارہاہے۔
سینکڑوں کی تعدادمیں کمرشل طرزاپارٹمنٹ بلڈنگزنےشہر کا حلیہ بگاڑ دیا، چیف ٹاون پلانر کا کہنا تھا کہ قانون میں ترمیم کرواکر 10مرلہ اپارٹمنٹ کانقشہ منظوری ختم کروائی جائے گی۔