قیصرکھوکھر: محکمہ خزانہ نے1ارب 60کروڑروپےجاری کیے، اب طالبات کو سکول جانے کا وظیفہ ملے گا۔
یہ وظیفہ ریمورٹ ایریا کے سکولوں میں دیا جائے گا، صوبہ کی سڑکوں کی ایم اینڈآرکیلئے1ارب روپےمنظورہوئے، پنجاب کی ٹوٹی سڑکوں کو بحال کیا جائے گا۔
16 Dec, 2024 | 12:50 PM