ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائیونڈ میں پولیس کو یرغمال بنانے کاواقعہ، 10نامزد افراد کے خلاف مقدمہ درج

رائیونڈ میں پولیس کو یرغمال بنانے کاواقعہ، 10نامزد افراد کے خلاف مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابدچودھری: پولیس نےمقدمہ 10نامزداورمتعددنامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،مقدمہ میں اقدام قتل،ڈکیتی،کار سرکاری میں مداخلت،تشدد وپولیس مقابلے کی دفعات شامل کی گئیں۔

ایف آئی آر کے مطابق اشتہاری عاقب ،صدیق اوراویس کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا گیا ،چھاپہ مارکارروائی کےدوران ملزم کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی۔
ساتھیوں کی فائرنگ سےعاقب زخمی ہوا تو رشتہ داروں نے پولیس پر دھاوا بول دیا، مسلح ملزمان نےپولیس کی گاڑی توڑدی،سب انسپکٹرشفیق کویرغمال بناکرتشددکانشانہ بنایا،مطلوب ملزمان ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث ہیں۔