فیاض جعفری: میہڑ کے علاقے انڈس ہائی وے پر پولیس موبائل کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔
حادثے کے بعد زخمی اور لاش کو فوری طور پر میہڑ کی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
16 Dec, 2024 | 11:02 AM