ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہر ٹاؤن پولیس نے 2 رکنی ڈکیت گینگ و موٹر سائیکل چور کوگرفتار کر لیا

جوہر ٹاؤن پولیس نے 2 رکنی ڈکیت گینگ و موٹر سائیکل چور کوگرفتار کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:ملزمان کو خفیہ اطلاع پر جوہر ٹاؤن کے مختلف علاقوں سے حراست میں لیا گیا۔

ملزمان سے چوری شدہ موٹر سائیکلیں، موبائل فونز،اسلحہ اور لاکھوں مالیت کا سامان برآمدہوئیں،ملزمان میں محمد آصف اور عامر منظور شامل، مقدمات درج، تفتیش جاری ہے۔