بسام سلطان:اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے جعلی مجسٹریٹ کیخلاف مقدمے کااندراج کرادیا،علی آصف نامی نوجوان شادی ہالز سے پیسے لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔
جعلی مجسٹریٹ نےنجی شادی ہال کےمنیجر سے رقم وصول کی،نجی شادی ہال کے مالک نے اسسٹنٹ جعلی مجسٹریٹ کیخلاف درخواست دی۔
ضلعی انتظامیہ لاہورکی کارروائی،جعلی مجسٹریٹ دھرلیا
16 Dec, 2024 | 10:50 AM