ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اینٹی وہیکل سٹاف نے رواں سال کے 11ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

اینٹی وہیکل سٹاف نے رواں سال کے 11ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف:مختلف جرائم کے 11769مقدمات درج کرکے 1285ملزمان کو جیل بھجوایا،97خطرناک گینگز کے 211ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
گزشتہ 11ماہ میں 409کاریں،10655موٹرسائیکلز اور 560دیگر وہیکلز برآمد کی گئیں، رواں سال 2ارب16کروڑ13لاکھ80ہزار سے زائد مالیت کی ریکوری کی۔
67اے کیٹگری کے خطرناک اشتہاری ملزمان سمیت1635عادی وعدالتی مفرور گرفتارہوئے،18ملزمان سے ناجائز اسلحہ ،درجنوں پسٹلز ،سینکڑوں گولیاں برآمد،2مقدمات میں ملزمان سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئیں۔