ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تاج کمپنی 80 فٹ روڈ پرنٹنگ پریس میں آتشزدگی

تاج کمپنی 80 فٹ روڈ پرنٹنگ پریس میں آتشزدگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:تاج کمپنی 80 فٹ روڈ پرنٹنگ پریس میں آتشزدگی کی اطلاع،ریسکیو ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر موجود ہیں۔

آتشزدگی کا اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں، ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں،ریسکیو فائر فائٹرز آگ بجھارہے ہیں،آگ گیس سلنڈر اور پیپر بورڈ میں لگی۔