چوکی لکھوکی پولیس نے2منشیات فروش گرفتار کر لیے

16 Dec, 2024 | 10:02 AM

وقاض احمد:منشیات کی ترسیل ناکام لاکھوں مالیت کی منشیات برآمد، چوکی لکھوکی پولیس نےخفیہ اطلاع پر2منشیات فروش گرفتار کر لیے۔
ملزمان کوروڑاگاوں اورگجومتہ نالے والے روڈسےحراست میں لیا گیا
ملزمان مختلف علاقوں میں نشے کے عادی افراد کو منشیات فروخت کرتے تھے
ملزمان سے 2لاکھ سے زائد مالیت کی 3کلو سے زائد چرس،150گرام آئس برآمد
ملزمان صغیر، جابر کیخلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری

مزیدخبریں