ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی ٹی او لاہور کی موٹرسائیکلسٹ کے لئے خصوصی ہدایات

سی ٹی او لاہور کی موٹرسائیکلسٹ کے لئے خصوصی ہدایات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:موٹرسائیکلسٹ کو بیک لائٹس،انڈیکٹرزٹھیک کرانےکی ہدایت، بیک لائٹس اور انڈیکیٹر ز درست حال میں نہ ہونے پر کارروائی کاحکم
دھند اور رات کے وقت محفوظ سفر کے پیش نظر کریک ڈاؤن کیا جائیگا
شہری لین تبدیل کرتے وقت انڈیکیٹرز کے استعمال یقینی بنائیں،سی ٹی او
خصوصاً موٹرسائیکلسٹ کےتحفظ کیلئے حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایاجائےگا،عمارہ اطہر
آج سے گاڑیوں،موٹرسائیکلوں کی بیک لائٹس،انڈیکیٹرز کو خصوصی چیک کیا جائیگا
رات کےوقت دن کی نسبت مہلک حادثات کی شرح زیادہ ہے،عمارہ اطہر
رواں سال رات کے اوقا ت میں 170سے زائد حادثات میں قیمتی جانیں گئیں،سی ٹی او