جمال الدین:اینٹی کرپشن کورٹ لاہور میں رمضان شوگرملزریفرنس،حمزہ شہباز آج اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش نہیں ہوئے۔
وکلا نے حمزہ شہبازکی 1روزہ حاضری معافی کی درخواست دائرکی
حمزہ شہباز کو کمر درد کی تکلیف ہے ،موقف وکلاء
حمزہ شہباز کا میڈیکل بھی عدالت میں پیش کیا گیا
حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کی جائے ،استدعا
شہباز شریف کے نمائندہ انوار حسین نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر حاضری مکمل کرائی
فاضل کےرخصت ہونےکی وجہ سےسماعت بغیرکارروائی ملتوی
عدالت نے کیس کی سماعت 23 دسمبر تک ملتوی کر دی
سینئر سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ سردار محمد اقبال ڈوگر آج رخصت پر تھے
رمضان شوگرملزریفرنس،حمزہ شہباز اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش نہیں ہوئے
16 Dec, 2024 | 09:47 AM