ملک اشرف:وزیر اعظم شہباز شریف کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دس ارب روپے کے ہرجانے کے دعو ی کا معاملہ،عدالت نے فریقین کے وکلاء کے ابتدائی دلائل سننے کے بعد درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ہائیکورٹ ،بانی پی ٹی آئی کی ٹرائل کورٹ کے جج کے گواہوں پر جرح کے فیصلے کے خلاف سماعت
عدالت نے فریقین کے وکلاء کے ابتدائی دلائل سننے کے بعد درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا
جسٹس چوہدری محمد اقبال نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی
درخواست گزار سابق چیئرمین ہی ٹی آئی کی جانب سے شاداب جعفری ایڈوکیٹ پیش ہوئے
ٹرائل کورٹ کے جج نے 8 اکتوبر 2024 کو گواہوں پر جرح کا فیصلہ دیا ، درخواست گزار
پی ٹی آئی کی جانب سے ٹرائل کورٹ کے گواہوں پر جرح کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا