ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب اسمبلی کا19واں اجلاس آج دوپہر2بجے شروع ہوگا

پنجاب اسمبلی کا19واں اجلاس آج دوپہر2بجے شروع ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن علی: اجلاس کاآغاز تلاوت قرآن پاک ،نعت اور قومی ترانے سے ہوگا
پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے
محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کے متعلق سوالوں کے جوابات دئیے جائیں گے
اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس کے جوابات بھی پیش کئے جائیں گے
اجلاس میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کابل پیش کیا جائے گا
بل کی منظوری کے بعد یکم جنوری سے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا
ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہ ایک لاکھ روپے ماہانہ ہے
بل کی منظوری کےبعد ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہ5لاکھ روپے ہوجائے گی
ایوان میں آڈٹ رپورٹس پیش کی جائیں گی
اجلاس میں عام بحث کے دوران امن وعامہ کے متعلق گفتگو کی جائے گی