ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ ماہرہ خان کا نیا انداز، تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا

اداکارہ ماہرہ خان کا نیا انداز، تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کی تازہ تصاویر پر چند منٹ میں ہزاروں مداح نے ردعمل دے دیا۔

39 سالہ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پوسٹ میں اپنی 8 تصاویر شیئر کیں اور اُس کے کیپشن میں’کرکے بہانہ کوئی‘ لکھا اور ساتھ ہی پیلے رنگ کے دل کا ایموجی لگادیا۔

تصاویر میں ماہرہ خان نے خوبصورت شلوار قمیض زیب تن کیا ہوا ہے اور اس پر چوڑیاں اور زیورات بھی اُن کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہے ہیں۔

اداکارہ کی ان تصاویر کو چند منٹوں میں ہزاروں لوگوں نے دیکھا جن میں سے متعدد نے تبصرے کیے اور اُن کی خوبصورتی کی تعریف بھی کی۔

کچھ تبصروں میں ماشااللّٰہ، آپ اتنی خوبصورت کیوں ہیں؟ اف یہ ادائیں کہا تو بعض نے دل کا لال ایموجی شیئر کیا۔