ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانانوالہ: پولیس کی کارروائی، مردہ مرغیوں سے بھرا رکشہ برآمد ،ڈرائیور گرفتار

مانانوالہ: پولیس کی کارروائی، مردہ مرغیوں سے بھرا رکشہ برآمد ،ڈرائیور گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  تھانہ مانانوالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مردہ مرغیوں سے بھرا رکشہ برآمد کر لیا اور ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

 پولیس کے مطابق یہ مرغیاں عرصہ دراز سے مختلف ہوٹلوں، برگر پوائنٹس اور شوارما دکانوں پر سپلائی کی جا رہی تھیں۔

ڈرائیور نے تفتیش کے دوران بتایا کہ وہ یہ مردہ مرغیاں ہوٹلوں اور شوارما پوائنٹس پر سپلائی کرتا ہے۔

 پولیس نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ اس غیر قانونی کاروبار میں ملوث دیگر افراد کا بھی پتا چلایا جا سکے۔