ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپیڈ بریکر شہریوں کیلئے وبال جان،حادثات کے خدشات لاحق

سپیڈ بریکر شہریوں کیلئے وبال جان،حادثات کے خدشات لاحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمیرافضل: پولیس لائنز روڈ پر بناۓ گئے چھ سے زائد سپیڈ بریکر شہریوں کیلئے وبال جان،نشاندھی نہ ہونے سے تیز رفتار گاڑیاں اور موٹر سائیکل سپیڈ بریکر سے متاثر ہونے لگیں.
 پولیس لائنز روڈ پر بناۓ گئے چھ سے زائد سپیڈ بریکر شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے۔ نئے سپیڈ بریکر پر نشاندھی یا کیٹ آئز کی غیر موجودگی شہریوں کیلئے مشکالات کا باعث بننے لگے۔نشاندھی نہ ہونے سے تیز رفتار گاڑیاں اور موٹر سائیکل سپیڈ بریکر سے متاثر ہونے لگیں۔ سپیڈ بریکر پر نشاندھی نہ ہونے سے شہریوں کو حادثات کے خدشات لاحق ہوئے گئے۔