ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بہاولنگر کے نواحی علاقہ میں گھریلو جھگڑے پر خاوند نے اپنی بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ 

 بہاولنگر کے نواحی علاقہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں خاوند نے گھریلو لڑائی پر اپنی ہی بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ واردات کی اطلاع ملتے ہی تھانہ دونگ بونگہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ 
پولیس کاکہنا ہے کہ مقتولہ آمنہ بی بی دو بچوں کی ماں تھی، گھریلو جھگڑے پر سفاک خاوند رب نواز نے اپنی ہی بیوی کو گلا دبا کر مار ڈالا۔

 پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔