ڈینگی کے وار بدستور جاری، مزید 21 نئے کیسز رپورٹ

16 Dec, 2023 | 11:58 AM

ویب ڈیسک: ڈینگی کے کیسز میں کمی ہونے کے باوجود ڈینگی کے وار بدستور جاری، گزشتہ24گھنٹوں میں ڈینگی کےمزید 21مریض رپورٹ ہوئے۔ 
تفصیلات کے مطابق ڈینگی بخار کی شدت نے 30 افراد کو ہسپتال پہنچا دیا، جن میں سے 18مریض سرکاری اور 12پرائیویٹ ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔ 24گھنٹوں میں شہرکے 141مختلف مقامات سےڈینگی لاروابرآمد ہوا ہے۔ 

مزیدخبریں