ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شدید دھند کے باعث حد نگاہ میں کمی،موٹروے ٹریفک کیلئے بند

شدید دھند کے باعث حد نگاہ میں کمی،موٹروے ٹریفک کیلئے بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: بیشتر علاقوں میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ میں کمی، موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے  موٹروے پولیس کی جانب سے موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہےجبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بھی دھند کے باعث سے بند کر دیا گیا ہے۔

موٹروے پولیس کی ہدایت کے مطابق  موٹروے پر سفر کرنے والے روڈ یوزرز آگے اور پیچھےدھند والی لائٹس کا استعمال کر یں۔