معدنیات اور کان کنی کے مشیر میر عمیر محمد حسنی نے استعفیٰ دے دیا

16 Dec, 2023 | 12:57 AM

عیسیٰ ترین: کوئٹہ میں نگراں مشیر بلوچستان برائے مائنز اینڈ منرلز میر عمیر محمد حسنی اپنے عہدہ سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ 

کان کنی اور معدنیات کے صوبائی مشیرعمیر محمد حسنی نے بتایا ہے کہ وہ  ذاتی وجوہات کی وجہ سےاستعفیٰ دے رہے ہیں۔

میر عمیر محمد حسنی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنااستعفی نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومکی کو 13 دسمبر کو ارسال کردیا تھا۔

مزیدخبریں