ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مصطفیٰ نواز کھوکھر کا پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان  

Mustafa nawaz khokhar,announce,to leave,ppp,City42
کیپشن: Mustafa nawaz khokhar,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سنیٹر مصطفی نواز کھوکھر نےباضابطہ طورپر پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق مصطفی نواز کھوکھر نے گزشتہ ماہ سنیٹر شپ سے بھی استفی دیا تھا ، مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنےبیان میں کہاہے کہ  پیپلز پارٹی کیلئے نیک تمنائیں اورنیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

 واضح رہے کہ مصطفیٰ نوازکھوکھر 2018 میں پیپلزپارٹی کی نشست پر سندھ سےسینیٹرمنتخب ہوئے تھے ،مصطفی نواز کھوکھر نے 10 نومبر 2022 کو اپنے نشست سے استعفیٰ دے دیا تھا۔