پی سی ہوٹل میں عروسی ملبوسات کے رنگا رنگ فیشن ویک کا آغاز 

16 Dec, 2022 | 08:56 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)پی سی ہوٹل میں عروسی ملبوسات کے رنگا رنگ فیشن ویک کا آغاز ہوگیا ،معروف فیشن ڈیزائنرز کے عروسی ملبوسات کی ریمپ پر نمائش کی جائے گی۔

 شوبز اسٹارز بھی ریمپ پر جلوہ افروز ہوں گے ، پہلے روز 9 فیشن ڈیزائنرز کے ملبوسات ریمپ پر پیش کئے جائیں گے ۔پہلے روز برائیڈل کاٹیور ویک میں فہد حسین، حارث شکیل، دیپک اینڈ فہد اور شعیب اسماعیل کے ملبوسات ریمپ پر پیش کئے جائیں گے ، پہلے روز علی حیدر کٹیور، کنول ملک ، منیب نواز ، ریما احسن اور زونیا انوار کے ملبوسات بھی ریمپ پر پیش کئے جائیں گے۔

مزیدخبریں