لاہور کے 36 تھانوں میں محرر تعینات

16 Dec, 2020 | 11:10 AM

Sughra Afzal

لوئرمال (علی ساہی) ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے 36 تھانوں میں نئے محررتعینات کر دیئے۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے ہیڈ کانسٹیبل محمد سرفراز احمد کو محرر تھانہ مانگا منڈی، ہیڈ کانسٹیبل خرم شہزاد کو اکبری گیٹ، ہیڈ کانسٹیبل محمد شہزاد کو محررتھانہ بھاٹی گیٹ ، ہیڈ کانسٹیبل جاوید امین کومحرر تھانہ داتا دربار، ہیڈ کانسٹیبل عاصم شہبازکو محررتھانہ گوالمنڈی، ہیڈ کانسٹیبل ملک محبوب علی کو محررتھانہ لوہاری گیٹ ، ہیڈ کانسٹیبل محمد سلیم کو محرر تھانہ لوئر مال، ہیڈ کانسٹیبل شاہد وسیم کو مستی گیٹ، ہیڈ کانسٹیبل عرفان محمود کو محررتھانہ نولکھا، ہیڈ کانسٹیبل محمد تسلیم عارف کو محرر تھانہ راوی روڈ، ہیڈ کانسٹیبل محمد طارق کو محرر تھانہ شالیمار، ہیڈ کانسٹیبل نصیر احمد کو محررتھانہ نواب ٹاؤن ، ہیڈ کانسٹیبل مقصود احمد کو محرر تھانہ باغبانپورہ، ہیڈ کانسٹیبل محمد محسن کو محرر تھانہ ٹبی سٹی، ہیڈ کانسٹیبل طارق جاوید کو محررتھانہ برکی ، ہیڈ کانسٹیبل محمد بلال کومحرر تھانہ ڈیفنس اے، ہیڈ کانسٹیبل شہزاد علی کو تھانہ مصطفی آباد، ہیڈ کانسٹیبل محمد رمضان کو محرر تھانہ فیصل ٹاؤن ، ہیڈ کانسٹیبل شہباز احمد کو محرر تھانہ غالب مارکیٹ، ہیڈ کانسٹیبل ممتاز خان کومحرر تھانہ لیاقت آباد، ہیڈ کانسٹیبل محمد فاروق کو محررتھانہ مصطفی ٹاؤن ، ہیڈ کانسٹیبل نوید اختر کو محرر تھانہ سول لائنز، ہیڈ کانسٹیبل ناصرعلی کومحرر تھانہ ملت پارک، ہیڈ کانسٹیبل محمد طاہر خان کو محررتھانہ مزنگ تعینات کردیا گیا۔

ہیڈ کانسٹیبل افتخار حسین کو محرر تھانہ ستوکتلہ، ہیڈ کانسٹیبل لیاقت علی کومحرر تھانہ گڑھی شاہو، ہیڈ کانسٹیبل علی حسنین گیلانی کو محررتھانہ گلشنِ اقبال ، ہیڈ کانسٹیبل عثمان شاہد کو محرر تھانہ مسلم ٹاؤن، ہیڈ کانسٹیبل عامر جاوید کو محرر تھانہ شفیق آباد، ہیڈ کانسٹیبل کاشف علی کو محررتھانہ قلعہ گجر سنگھ ، ہیڈ کانسٹیبل محمد عباس کو محرر تھانہ ساندہ، ہیڈ کانسٹیبل مزمل حسین کو محرر تھانہ کوٹ لکھپت، ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف کو محررتھانہ وحدت کالونی ، ہیڈ کانسٹیبل ریاست نواز کومحرر تھانہ گلشن راوی، ہیڈ کانسٹیبل محمد اکرم کو محرر تھانہ ماڈل ٹاؤن، ہیڈ کانسٹیبل محمد صادق کو محررتھانہ رنگ محل تعینات کر دیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے تمام محرران کو فوری طور پر اپنی اپنی نئی تعیناتی کے مقام پر رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزیدخبریں