غریب مستحق افراد کو صحت سہولیات کی فراہمی کیلئے احسن اقدام

16 Dec, 2018 | 11:02 PM

Arslan Sheikh

(بسام سلطان) ریواز گارڈن میں سینٹرل پارک لیبارٹیز کی افتتاحی تقریب، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی بطور مہمان خصوصی شرکت کی، ان کا کہنا ہے کہ 3 لاکھ 60 ہزار کے ہیلتھ کارڈ بہت جلد شروع کریں گے۔

صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ شہریوں کے لیے معیاری لیبارٹری بنانا احسن اقدام ہے، پاکستان کار خیر کے کاموں میں دنیا میں سرفہرست ہے، مخیر حضرات اور حکومت ملکر مستحق افراد کی مدد کریں، اس مالی سال میں پنجاب کے 36 اضلاع میں ہیلتھ کارڈ جاری کریں گے۔

ہیلتھ کارڈ میں سرکاری ہسپتالوں کے علاوہ پرائیوٹ ہسپتالوں اور لیبارٹری کو شامل کریں گے۔

مزیدخبریں