حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 1466 عرس مبارک پر عام تعطیل کا اعلان

16 Aug, 2024 | 08:31 PM

آزاد نہڑیو : حضرت شاھ عبدالطیف بھٹائی رحمت اللہ علیہ کے 1466 عرس مبارک کے موقع پر سندھ سرکار نے 20 آگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ 

سندھ سرکار کی جانب سے 20 آگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا  ۔ جس کے مطابق منگل کے روز تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رییں گے ، اس کے علاوہ بلدیاتی کائونسل با اختیار اتھارٹیز میں بھی عام تعطیل ہوگی ۔ 

مزیدخبریں