آزاد نہڑیو : حضرت شاھ عبدالطیف بھٹائی رحمت اللہ علیہ کے 1466 عرس مبارک کے موقع پر سندھ سرکار نے 20 آگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔
سندھ سرکار کی جانب سے 20 آگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔ جس کے مطابق منگل کے روز تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رییں گے ، اس کے علاوہ بلدیاتی کائونسل با اختیار اتھارٹیز میں بھی عام تعطیل ہوگی ۔