وقاص احمد:مناواں کے علاقے میں پراپرٹی ڈیلر کی خاتون سے زیادتی کاواقعہ پیش آیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔
مناواں پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف ائی ار کے مطابق پراپرٹی ڈیلر نے مکان دیکھانے کے بہانے زبردستی زیادتی کی اور فرار ہو گیا ۔
پولیس کے مطابق پراپرٹی ڈیلر نعیم موقع سے فرار ہو گیا جسے جلد گرفتار کر لیں گے۔ پولیس کا کہنا ہے معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں جلد ملزمان کو گرفتار کر لیں گے۔