بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والے ہوجائیں ہوشیار، پولیس کو کارروائی کا حکم 

16 Aug, 2024 | 03:34 PM

 علی ساہی :بغیر ڈرائیونگ لائسنس کی گاڑی چلانیوالوں کیخلاف ٹریفک پولیس  کی کارروائی ہونے والی ہے ۔ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک  نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس کی گاڑی چلانیوالوں کیخلاف کارروائی تیز کرنیکی ہدایت کردی 
 ترجمان ٹریفک  پولیس کا کہنا ہے کہ رواں ماہ صوبہ بھر میں 1 لاکھ سے زائد شہریوں کو چالان ٹکٹ جاری ہوئے ۔ لاہور ٹریفک پولیس نے 29ہزار366شہریوں کوچالان ٹکٹ جاری کیے

ایڈیشنل آئی جی  نے کہا ہے کہ دوسرے اضلاع بھی بغیر لائسنس کی گاڑی چلانیوالوں کیخلاف کارروائی کریں، 

مزیدخبریں