ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی پی پیز معاہدوں کی وجہ سے گھریلو ، کمرشل صارفین کا جینا محال ہوچکا ہے، گوہر اعجاز

 آئی پی پیز معاہدوں کی وجہ سے گھریلو ، کمرشل صارفین کا جینا محال ہوچکا ہے، گوہر اعجاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سابق نگراں وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ ہر شہری 40 آئی پی پیز فیملیز کے معاہدوں کے باعث شدید پریشان ہے ۔ 

گوہر اعجاز نے کہا کہ جمعہ کے روز بجلی کے بلوں سے پریشان 25 کروڑ پاکستانیوں کیلئے دعا کی جائے ، ہر شہری 40 آئی پی پیز فیملیز کے معاہدوں کے باعث شدید پریشان ہے، آئی پی پیز معاہدوں کی وجہ سے گھریلو ، کمرشل ، صنعتی اور زرعی صارفین کا جینا محال ہوچکا ہےْ

انہوں نے کہا کہ ہم اداروں ، حکومت اور سپریم کورٹ کی جانب دیکھ رہے ہیں،صارفین کو آئی پی پیز کی کیپسٹی پیمنٹس سے بچایا جائے،پاور سیکٹر میں بد انتظامی اور نا اہلی کے باعث بجلی کی قیمتیں نا قابل برداشت ہو چکی ہیں۔