مونس الہٰی کی مزید جائیداد منظرعام پر آگئی

16 Aug, 2024 | 01:19 PM

عرفان ملک:کروڑوں کی منی لانڈرنگ کے تحت مونس الہٰی کیخلاف مقدمہ میں اہم پیشرفت، ایف آئی اے نے تفتیش مکمل کرنے کیلئے ایل ڈی اے سے ریکارڈ طلب کر لیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق مونس الہٰی کی اب تک 4جائیدادیں منظر عام پر آچکی ہیں ، مونس الہٰی کے گلبرگ ٹو میں 4 اور 2کنال سے زائد اراضی کے 2 پلاٹ منظر عام پر آچکے، مونس الہٰی کے دیگر پراپرٹیز کا پتہ چلانے کے لئے ڈی جی ایل ڈی اے کو مراسلہ لکھا۔

مزیدخبریں