سرکاری سکولوں میں چھٹی کا اعلان، اساتذہ اور طلبہ کیلئے بڑی خبر آگئی

16 Aug, 2024 | 11:05 AM

جنیدریاض: لاہورسمیت صوبہ بھرکےسرکاری سکولزمیں کل بروز ہفتہ چھٹی ہوگی، اساتذہ و طلباء دونوں ہفتہ کے روز چھٹی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اپنے بیان میں کہا آئندہ ہفتے 24 اگست کو اساتذہ 3 گھنٹوں کے لئے سکول آئیں گے،اساتذہ3گھنٹوں میں لیسن پلان ،آئندہ 15روز کی تعلیمی سرگرمیوں کی پلاننگ کریں گے۔

مزیدخبریں