(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے کی تحقیقات میں پی ٹی آئی کی مزید 5کمپنیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ان 5 کمپنیوں کا الیکشن کمیشن اور ایف بی آر میں جمع کرائے گئے گوشواروں میں ذکر نہیں، امریکا سمیت 5 ممالک میں قائم کمپنیوں میں کچھ بند،کچھ اب بھی فعال ہیں، کمپنیاں امریکا، انگلینڈ، آسٹریلیا، بیلجیم اور کینیڈا میں بنائی گئیں۔
ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی یہ تمام کمپنیاں مختلف ناموں سے رجسٹرڈ ہیں