نامور پاکستانی اداکار کورونا   وائرس کا شکار ہو گئے

16 Aug, 2021 | 10:34 PM

Imran Fayyaz

(زین مدنی)نامور اداکار وماڈل یاسر حسین بھی کورونا کی چوتھی لہر کا شکار ہو گئے ۔یاسر حسین نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر اپنے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔

 تفصیلات کے مطابق نامور ماڈل اداکار یاسر حسین کورونا وائرس میں مبتلا ہو نے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے ،یاسر حسین جو نامور اداکارہ اقراء عزیز کے شوہر ہیں اور حال ہی میں ایک بیٹے کے باپ بنے ہیں، اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں اس لئے سب کو چاہیے کہ وہ اس سے بچیں اور احتیاطی تدابیر اپنائیں۔

مزیدخبریں