فائر فائٹر نے خودکشی کرنیوالےکو بچالیا؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو  وائرل  

16 Aug, 2021 | 08:40 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر دنیا بھر سے مختلف قسم کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں، ایسی ہی ایک ویڈیو میں فائر فائٹر نے خودکشی کی کوشش کرنے والے نوجوان کو بچانے کے لیے اپنی زندگی خطرے میں ڈال دی۔

سوشل میڈیا پر وائرل  ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان نے کھڑکی سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی تو فائر فائٹر نے اسے پلک جھپکتے ہی پیروں سے پکڑ لیا  کر اس کی زندگی بچالی اس دوران  فائر فائٹر  خود بھی نیچے گرتے گرتے بچا۔

ویڈیو میں کھڑکی کے ذریعے بلڈنگ سے باہر کود نے کی  کی کوشش کرنے والے شخص کو پیروں سے پکڑ لیا گیا اس کے بعد دیگر فائر فائٹرز نے اسے کھڑکی سے اوپر کی جانب لے آئے۔

 
 

مزیدخبریں