سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کرونا کا شکار ہوگئے

16 Aug, 2021 | 06:29 PM

مانیٹرنگ ڈیسک:    سری لنکن وکٹ کیپر بیٹسمین کوشال پریرا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ انتظامیہ  کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ ہوا تھا، جس کا نتیجہ آج موصول ہوا ہے۔سری لنکن  بورڈ کے مطابق سابق کپتان بیٹسمین کوشال پریرا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

سری لنکا کرکٹ بورڈ کے مطابق کرونا ٹیسٹ مثبت آنے  کے بعد کوشال پریرا کو آئسولیٹ کردیا ہے۔

مزیدخبریں