ویب ڈیسک: افغان فوج کا طیارہ ازبکستان میں گر کر تباہ ہو گیا۔
خبرایجنسی کے مطابق طیارے پر سوار افراد کے بارے میں معلومات حاصل نہیں ہوسکیں۔ ازبک وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ افغان فوج کا طیارہ سرحدی علاقے سرکسوندریا میں گر کر تباہ ہوا۔ واقعہ کی تفصیلات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں اور بارے میں جلد آگاہ کیا جائے گا۔