نصرت سحر عباسی نے شرعی پردہ شروع کردیا

16 Aug, 2021 | 02:12 PM

ویب ڈیسک:    رکن سندھ اسمبلی جی ڈی اے نصرت سحر عباسی نےحجاب شروع کردیا۔

 نصرت سحر عباسی نےٹویٹر پر ایک  ویڈیو پیغام کے ذریعے پردہ کرنے کی وضاحت کی، انہوں نے کہا کہ  اللہ پاک نے مجھے ہدایت دی ہے، ہدایت کسی کو بھی اچانک مل جاتی ہے۔

مزیدخبریں