ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قائداعظم اکیڈمی میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی ویکسنیشن کیلئے فری کیمپ کا اہتمام

قائداعظم اکیڈمی میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی ویکسنیشن کیلئے فری کیمپ کا اہتمام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی ویکسنیشن کیلئے 2 روزہ فری کیمپ کا اہتمام ،ملازمین اور ان کے اہلخانہ کی ویکسینیشن کی گئی.

یہ بھی لازمی پڑھیں۔۔۔میٹروپولیٹن کارپوریشن ہاؤس میں ڈسٹرکٹ ممبر کی دو نشستیں خالی 

 تفصیلات کے مطابق وحدت روڈ پر واقع قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی ویکسنیشن کیلئے 2 روزہ فری کیمپ لگایا گیا۔فری کیمپ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹویٹ کے اشتراک سے لگایا گیا۔ اسٹیٹ آفیسر قائد اکیڈمی محمد خلیل الرحمن کا کہنا تھا کہ قائداعظم اکیڈمی میں فری کیمپ جمعہ کے روز بھی لگایا جائے گا جس میں ملازمین کے ساتھ ساتھ ان کی فیملیز کی بھی ویکسینیشن کیجائے گی۔