پنجاب سکواش کمپلیکس شہرمیں کھیل کےفروغ کاواحدمرکز

16 Aug, 2018 | 01:07 PM

حرااعوان

عرفان قریشی:  پنجاب سکواش کمپلیکس شہرمیں کھیل کےفروغ کاواحدمرکز دکھائی دینےلگاہے۔

سٹی 42 کےمطابق کرکٹ اور قومی کھیل ہاکی سمیت سکواش میں پاکستانی پرچم متعددبار عالمی چیمپیئن شپس میں فتح کانشان رہا  تاہم کھیل کےمیعار میں اضافہ اور سہولیات کےفقدان نےقومی کھلاڑیوں کو عالمی رینکنگ میں پیچھےچھوڑدیا.  1995میں قائم ہونےوالے پنجاب سکواش کمپلیکس میں یوں تو سکواش کےرنگ جابجا دکھائی دیتےہیں ساتھ ہی ساتھ کھلاڑیوں کی فٹنس بارے بھی خصوصی لیکچرزکااہتمام کیاجاتاہے۔

یہ بھی لازمی پڑھیں۔۔۔کپتان سے درخواست ہے کہ وہ ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کو ختم نہ کریں:سرفراز احمد 

 کھیل سے زیادہ فٹنس کے بارے میں رہنمائی اور جدید طرزکی ٹیکنیک شایددیکھنےمیں محظ لیکچر لگے تاہم اس کے دیرپااثرات پاکستان کو سکواش میں کھویاہوا مقام واپس دلاسکتےہیں. 
 


مزیدخبریں