ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بی این پی نے تنگ آکر دھرنا ختم کرکے ریلیاں نکالنے کا اعلان کردیا

 بی این پی نے تنگ آکر دھرنا ختم کرکے ریلیاں نکالنے کا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بی این پی کے  سربراہ اختر مینگل نے گزشتہ 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

 اختر مینگل کا کہنا تھا کہ کوئٹہ میں 18 اپریل کو بی این پی کی مرکزی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہوئے کہا کہ عوام کو درپیش مشکلات کے پیش نظر دھرنے کی جگہ اضلاع میں احتجاجی ریلیاں نکالیں گے۔اس موقع پر اختر مینگل نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں احتجاجی ریلیوں کے شیڈول کا اعلان بھی کیا۔

 واضح رہے کہ بی این پی نے سربراہ اختر مینگل کی قیادت میں گزشتہ 20 روز سے مستونگ کے علاقے لکپاس پر دھرنا دے رکھا تھا۔20 روز دھرنے  کے بعد بھی حکومتی مذاکرات نہ ہوئے بلکہ اختر مینگل کووارننگ بھی دی گئی تھی ۔