علی ساہی :آئی جی پنجاب نے 67 افسروں کے تقرروتبادلے کردیئے
پنجاب پولیس کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں تعیناتیاں کر دی گئیں،شاہ میر خالد کو ایس پی سی سی ڈی ون لاہور،عبدالحنان کو سی پی سی سی ڈی لاہور ٹو ،آفتاب احمد کو ایس پی سی سی ڈی لاہور تھری،ایس پی ہیڈ کوارٹر لاہوراحمد زنیر چیمہ ایس ایس پی آپریشنز ملتا،نوید ارشاد کو سینئر ٹریفک افسر لاہور،منصورالحسن کو ایس پی پاسبان لاہور،فہداحمد کوایڈیشنل ایس پی ٹریفک لاہور ،منصور امان ایس ایس پی سی سی ڈی گوجرانوالہ ریجن،دوست محمد کو ایس ایس پی سی سی ڈی فیصل آبادتعینات کردیاگیا
کامران عامر خان ایس ایس پی سی سی ڈی ملتان،ساجد حسین کھوکھر ایس ایس پی سی سی ڈی گوجرانوالہ ریجن ،بینش فاطمہ کو ایس ایس پی سی سی ڈی راولپنڈی،شوکت ندیم کو ایس پی سی سی ڈی بہاولپور ریجن ،یوسف ہارون کو ایس پی سی سی ڈی ڈی جی خان ریجن،راحیلہ اقبال کو اے ایس پی آپریشن ماڈل ٹاؤن،اے ایس پی راجیندر کواے ایس پی گلبرگ لاہور ،آغا فصیح الرحمن کو اے ایس پی آپریشنز کاہنہ ،فضل الرحیم کو اے ایس پی آپریشنز چوہنگ،کبیراحمد کو ڈی ایس پی سی سی ڈی ون لاہور،دانش رانجھا کو ڈی ایس پی سی سی ڈی ٹو لاہور تعینات کردیا گیا
رضوان منظور ڈی ایس پی سی سی ڈی تھری لاہور،راشد امین بٹ کو ڈی ایس پی سی سی ڈی فور ،محمد فیصل شریف کوڈی ایس پی سی سی ڈی فائیو،سید حسنین حیدرکوڈی ایس پی سی سی ڈی 6 لاہور تعینات کردیا گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
