لالی وڈ فلم "ٹیکسالی گیٹ "کا ڈائریکٹر کٹ ورژن سینماؤں میں ریلیز

16 Apr, 2024 | 06:58 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی: لالی وڈ فلم "ٹیکسالی گیٹ "کا ڈائریکٹر کٹ ورژن سینماؤں میں ریلیز کر دیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق فلم میں شامل تمام نئے سینز پنجاب فلم سنسر بورڈ سے منظور کروائے گیے ہیں۔فلم میں اداکارہ عائشہ عمر ، یاسر حسین ، بابر علی ، نئیر اعجاز، مہربانو ، عفت عمر ، افتخار ٹھاکر سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔

فلم کا ہدایتکار ابو علیحہ ہیں جو اس سے قبل جاوید اقبال سمیت متعدد فلمیں بنا چکے ہیں۔

مزیدخبریں