ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک کے پریکٹیکل امتحانات کا آغاز ،80 ہزار سے زائد بچے شر یک

میٹرک کے پریکٹیکل امتحانات کا آغاز ،80 ہزار سے زائد بچے شر یک
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)میٹرک کے پریکٹیکل امتحانات کا آغاز ہوگیا،پہلے روز فزکس کا پریکٹیکل لیا گیا،لاہور بورڈ کے تحت 80 ہزار سے زائد بچے عملی امتحان میں شرکت کررہے ہیں۔
 میٹرک کے پریکٹیکل امتحانات کا آغاز ہوگیا۔پہلے روز فزکس کا پریکٹیکل لیاگیا ،فزکس کے پریکٹیکل 24 اپریل تک جاری رہیں گے۔25 اپریل سے 4 مئی تک بیالوجی کا پریکٹیکل امتحان لیا جائے گا۔

6 سے 14 مئی تک کیمسٹری کا پریکٹیکل ہوگا۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے تحت رواں سال 80 ہزار سے زائد بچے عملی امتحان میں شرکت کررہے ہیں۔