ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

6 ماہ تک ویل چیئر پر کیوں رہیں؟ آئمہ بیگ کا انکشاف

6 ماہ تک ویل چیئر پر کیوں رہیں؟ آئمہ بیگ کا انکشاف
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : نامور پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ چار سال قبل انہیں ایک بیماری ہوئی تھی جس کے باعث وہ 6 ماہ تک ویل چیئر پر رہیں اور ان کی کیموتھراپی بھی ہوئی۔

حال ہی میں ایک یوٹیوب پوڈکاسٹ میں آئمہ نے یہ انکشاف کیا اور بتایا کہ آج سے قبل انہوں نے اس بارے میں بالکل بات نہیں کی ہے لیکن چونکہ وہ اب مکمل صحت یاب ہوچکی ہیں، اسی لیے یہ بات شیئر کر رہی ہیں۔

انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ آپ کو فلم بارہواں کھلاڑی میں کاسٹ کیا گیا تھا لیکن آپ وہ نہیں کرنا چاہتی تھیں، اس کی کیا وجہ تھی؟ 

Ansa Awais

Content Writer