عمران خان کے وکیل کی آئی جی اسلام آباد سے ملاقات

16 Apr, 2023 | 09:00 AM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نے آئی جی اسلام آباد سے ملاقات کی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ عمران خان کے وکیل اپنے موکل کی طرف سے انکوائری میں شامل ہونے کے مجاز نہیں ہیں، عمران خان کے خلاف انکوائری عدالتی احکامات کی روشنی میں مکمل کی جائے گی۔

مزیدخبریں