آئینی ترامیم کا معاملہ؛ سینیٹ کا اجلاس رات 10 بجے ہوگا

15 Sep, 2024 | 07:32 PM

ویب ڈیسک : اہم آئینی ترامیم کے حوالے سے سینیٹ کا اجلاس ایک مرتبہ پھر مؤخر کردیا گیا ۔

 سینیٹ سیکریٹریٹ کے شعبہ میڈیا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سینیٹ کا اجلاس آج شام بروز اتوار  15 ستمبر 2024 کو شام 7 بجے کے بجائے اب رات 10 بجے ہوگا ۔

جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ سینیٹ کے دفاتر ایوان کا اجلاس ختم ہونے تک  کھلے رہیں گے۔

مزیدخبریں