لبرٹی مارکیٹ: نشے کی حالت میں گاڑی چلانے والاڈرائیور ساتھیوں سمیت گرفتار

15 Sep, 2024 | 12:42 PM

فاران یامین: لبرٹی مارکیٹ، نشے کی حالت میں انتہائی خطرناک انداز میں ڈرائیونگ،ٹریفک پولیس نے ڈرائیور کوساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق شراب کےنشےمیں دھت کارڈرائیورزگ زیگ گاڑی چلارہاتھا،انچارج گلبرگ وحید بھٹہ نے تعاقب کرکے ڈرائیور کو دھر لیا،ملزم سے غیر لائسنسی آتشی اسلحہ اور شراب کی بوتلیں برآمد کی گئی۔

مزیدخبریں