ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید میلاد النبیﷺ پر لاہور میں 480 جلوس نکلیں گے اور محافلِ میلاد ہوں گی

Eid e Milad Alnabi, City42, Security arrangements, Lahore Police
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک:   عیدمیلادالنبیﷺ،پولیس کی جانب سےسکیورٹی کےفول پروف انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
شہرمیں مساجداورربیع الاوّل کےجلوسوں کےپروگراموں اور سکیورٹی کے اعتبارسےکیٹیگریزمیں تقسیم کیا گیا ہے۔
شہرمیں11اور12ربیع الاوّل کو480جلوس،محافل کاانعقادہوگا۔

ایس پی سکیورٹی عبدالوہاب نے بتایا کہ  سکیورٹی کےاعتبارسے78جلوس،محافل کواےکیٹیگری میں شامل کیاگیا۔ 
12ہزارسےزائدپولیس اہلکاروافسران سکیورٹی پرتعینات ہونگے۔